"افغانستان میں افیون کی کاشت میں 19 فیصد اضافہ اور طالبان کی حکمت عملی"
"افغانستان میں افیون کی کاشت میں اضافہ: طالبان حکومت کی ناکامی"
افغانستان میں پابندی کے باوجود افیون کی کاشت میں% 19 فیصد اضافہ افغانستان میں پابندی کے باوجود افیون کی کاشت میں 19 فیصد اضافہ عبوری افغان حکومت کی گرفت کی کمزوری کی طرف اشارہ کرتا ہے۔ طالبان انتظامیہ کی ناکام حکمرانی دراصل افیون کی کاشت کو روکنے میں ناکامی کی وجہ ہے ، ۔ منظم حکمت عملی نہ ہونے کے باعث شمال مشرقی افغانستان میں افیون کی کاشت میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے ، ۔ کسانوں کے لیے متبادل روزگار کی عدم دستیابی بھی افیون کی کاشت اضافہ کا سبب ہے ۔ بدخشاں صوبے میں کسانوں پر ظلم بھی پائیدار حل کی کمی کو ظاہر کرتا ہے۔ منافع بخش افیون منڈی میں قیمتیں $730 فی کلو تک پہنچ گئیں۔ غیر قانونی منشیات کی تجارت، افغان حکام کی ناکامی کے باعث عالمی سطح پر منشیات سے وابستہ مسائل کو بڑھا رہی ہے۔ خطے میں عبوری افغان حکومت کی افیون کی روک تھام میں ناکامی، عالمی صحت اور سلامتی کو خطرے میں ڈال رہی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
epaper today
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
head lines
Essay women day
Magazine News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
افغانستان
طالبان انتظامیہ
منظم حکمت عملی
متبادل روزگار
منافع بخش افیون منڈی
غیر قانونی منشیات
تبصرے
Please keep the discussion respectful.