"میڈیا ورکرز ہیلتھ کارڈ کی تقسیم: ایم ڈبلیو او کی کاوشیں"
"میڈیا ورکرز ہیلتھ کارڈ کی فراہمی میں ایم ڈبلیو او کا کردار"
ملتان(یعقوب مدنی سے)میڈیا ورکرز آرگنائزیشن کے صدر سعد مدثر ، چئیرمین ہیلتھ کمیٹی ایم ڈبلیو اواظہر علی قادری کی ہدایت پر جنرل سیکرٹری ایم ڈبلیو او شیخ محمد وحیدمیڈیا ورکرز کو ان کے اداروں میں جاکر ہیلتھ کارڈ دے رہے ہیں- اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ محمد وحید نے کہا کہ آخری میڈیا ورکرز تک ہیلتھ انشورنس سکیم کا فائدہ پہنچنے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے- ، ایم ڈبلیو او قیادت تمام میڈیا ورکرز جنہوں نے وزیراعظم ہیلتھ انشورنس سکیم میں اپلائی کیا تھا - وہ اپنے کارڈز پی آئی ڈی میں خود جا کر صبح 10 سے 12 بجے تک حاصل کر سکتے ہیں ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
google news
میڈیا ورکرز
میڈیا ورکرز آرگنائزیشن
صدر سعد مدثر
جنرل سیکرٹری ایم ڈبلیو او شیخ محمد وحید
تبصرے
Please keep the discussion respectful.