ہم امریکی عوام کا فیصلہ قبول کرتے ہیں: جو بائیڈن
جو بائیڈن کا بیان: اقتدار کی پُرامن منتقلی اور عوامی رائے کی اہمیت
ہم امریکی عوام کا فیصلہ قبول کرتے ہیں، جو بائیڈن امریکی صدارتی انتخابات میں کمالا ہیرس کی شکست کے بعد امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنے خطاب میں کہا کہ ہم عوام کا فیصلہ قبول کرتے ہیں۔ اپنے خطاب میں امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا کہ 20 جنوری 2025 کو امریکہ میں اقتدار کی پُرامن منتقلی ہو گی۔ انہوں نے کہا کہ کمالا ہیرس نے بہترین انتخابی مہم چلائی، امریکی قوم نے جو انتخاب کیا ہم قبول کرتے ہیں۔ جو بائیڈن نے کہا کہ امریکی الیکٹورل سسٹم شفاف ہے،عوامی فیصلہ قبول ہے، امریکی انتظامیہ ٹرمپ کی ٹیم کے ساتھ ملک کی ترقی کیلئےکام کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے تاریخی صدارت کی، امریکہ کی مضبوط معیشت چھوڑ کر جا رہے ہیں۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنے خطاب میں مزید کہا کہ انتخابات میں شکست کا مطلب یہ نہیں کہ ہم ہار مان لیں گے،۔ جمہوریت میں عوام کی رائے ہمیشہ مقدم ہوتی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Pakistan
Hindi news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
جو بائیڈن
امریکی صدارتی انتخابات
شکست
امریکی صدر جو بائیڈن
کمالا ہیرس
امریکی عوام
امریکی الیکٹورل سسٹم شفاف
تبصرے
Please keep the discussion respectful.