2024 کے انکم ٹیکس گوشواروں کی تعداد 52 لاکھ 15 ہزار سے تجاوز
ایف بی آر: 2024 میں انکم ٹیکس گوشواروں کی تعداد 52 لاکھ سے زیادہ، 71 فیصد اضافی ٹیکس جمع
2024 کے انکم ٹیکس گوشواروں کی تعداد 52 لاکھ 15 ہزار سے تجاوز سال دوہزار چوبیس کے انکم ٹیکس گوشواروں کی تعداد ب52لاکھ 15ہزار سے تجاوز کر گئی۔ گزشتہ سال کے مقابلے گوشواروں میں 76 فیصد یعنی بائیس لاکھ چھپن ہزارکا اضافہ ریکاڈ کیا گیا ۔ ایف بی آر کے مطابق 6 نومبر تک 52 لاکھ 15 ہزار 951 افراد نے ٹیکس گوشوارے جمع کرائے۔ گزشتہ سال اسی مدت 29 لاکھ 59 ہزار 774 ٹیکس گوشوارے موصول ہوئےتھے،۔ گوشواروں کے ساتھ 132 ارب روپے سے زائد ٹیکس بھی جمع ہوا،۔ گوشواروں کے ساتھ گزشتہ سال کے 77 ارب کے مقابلے 71 فیصد زیادہ ٹیکس جمع ہوا،۔ مالی سال 2024 کیلئے 20 لاکھ 51 ہزار 962 افراد نےقابل ٹیکس آمدن صفرظاہر کی۔ ، مجموعی ٹیکس گوشواروں میں ایسے افراد کی شرح 39 فیصد سے زائد ہے۔ ، یکم جولائی 2024 سے6 نومبر تک 6 لاکھ 60 ہزارنئےٹیکس فائلرز کا اندراج ہوا،۔ گزشتہ سال یکم جولائی سے اب تک 13 لاکھ 46 ہزار نئے ریٹرن فائل ہوئے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
google news
ایف بی آر
انکم ٹیکس گوشواروں
مالی سال
گوشواروں
گزشتہ سال یکم جولائی
ٹیکس جمع ہوا
تبصرے
Please keep the discussion respectful.