بھارتی ٹی وی اداکار نتن چوہان کی خودکشی: ایک افسوسناک واقعہ
بھارتی ٹی وی اداکار نتن چوہان کا انتقال: ان کی زندگی کا ایک غمگین باب
بھارتی ٹی وی اداکار نتن چوہان نے خودکشی کر لی بھارتی ٹی وی اداکار نتن چوہان نے خودکشی کر لی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی ٹی وی اداکار نتن چوہان جمعرات کو 35 سال کی عمر میں ممبئی میں چل بسے،۔ ان کے ساتھی اداکاروں سدیپ ساحر اور سیانتانی گھوش نے ان کی موت کی خبر کی تصدیق کی ہے۔ نتن چوہان کے ساتھی اداکاروں سدیپ ساحر اور سیانتانی گھوش کے پاس کوئی اضافی معلومات نہیں ہیں۔ نتن کے والد مبینہ طور پر اپنے بیٹے کا جسد خاکی لینے کے لئے ممبئی پہنچ گئے ہیں۔ سدیپ ساحر نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے لکھا کہ آرام کرو دوست۔ اداکارہ وبھوتی ٹھاکر نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر نتن کے ساتھ ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا، سکون سے آرام کریں، میرے پیارے۔ میں واقعی حیران اور اداس ہوں. کاش آپ میں تمام پریشانیوں کا سامنا کرنے کی طاقت ہوتی۔ کاش آپ اپنے جسم کی طرح ذہنی طور پر مضبوط ہوتے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
epaper
epaper today
city news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
Editorial
Essay women day
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
google news
خودکشی کر لی
بھارتی ٹی وی اداکار نتن چوہان
بھارتی میڈیا رپورٹ
سدیپ ساحرسیانتانی گھوش
تبصرے
Please keep the discussion respectful.