شاعر مشرق علامہ اقبال کا یوم ولادت – 147 سالہ خراج عقیدت
علامہ اقبال کا یوم ولادت – عظیم شاعر اور مفکر کو خراج تحسین
شاعرمشرق علامہ محمد اقبالؒ کا 147 واں یوم ولادت آج منایا جا رہا شاعرِ مشرق علامہ محمد اقبالؒ کا 147 واں یومِ ولادت آج منایا جا رہا ہے۔ حکیم الامت کا لقب پانے والے علامہ اقبالؒ نے نوجوانوں میں خودی کا جذبہ پیدا کیا۔ قوم کو بیداری کا سبق دیا، علامہ اقبالؒ نے الگ وطن کا خاکہ پیش کیا۔ آپ کی تعلیمات اور قائد اعظمؒ کی ان تھک کوششوں سے پاکستان معرضِ وجود میں آیا۔ زندگی کا شاید ہی کوئی ایسا شعبہ ہو جسے علامہ اقبالؒ نے متاثر نہ کیا ہوا۔ ایک عظیم شاعر اور مفکر کے طور پر قوم ہمیشہ آپ کی احسان مند رہے گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.