ملک عطیات سے نہیں ٹیکسوں سے چلتے ہیں – وفاقی وزیر خزانہ
ملک کو چلانے کیلئے ٹیکس دینا ضروری:وفاقی وزیر خزانہ
ملک عطیات سے نہیں ٹیکسوں سے چلتے ہیں، وفاقی وزیر خزانہ وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک عطیات سے نہیں ٹیکسوں سے چلتے ہیں۔ اسلام آباد لٹریچر فیسٹول سے خطاب میں وزیر خزانہ نے کہا کہ حکومت کا کام صرف پالیسی دینا ہے جبکہ کاروبار چلانا صرف نجی شعبے کا کام ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہر کسی کو ٹیکس دینا ہوگا، ملک عطیات سے نہیں ٹیکسوں سے چلتے ہیں۔ ، کاروباری طبقے کو ذرا حوصلہ کرنا چاہیے۔ سینیٹر محمد اورنگزیب نے مزید کہا کہ حکومتی ملکیتی اداروں کی کئی سال پہلے نجکاری ہو جانا چاہیے تھی۔ ، ملک میں مہنگائی میں کمی کیلئےصوبوں کو اقدامات کرنا ہوں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو مکمل ڈیجٹیلائز کیا جائے گا۔ ، ادارے میں مکمل اصلاحات پر کام کر رہے ہیں۔ وفاقی وزیر خزانہ نے یہ بھی کہا کہ ایف بی آر کے ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کیلئےکنسلٹنٹ سے مدد لینا پڑتی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
news baithak
epaper today
Pakistan news
Multan news
Pakistan
latest news
news bulletin
headlines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
وزیر خزانہ
وفاقی وزیر خزانہ
وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب
اسلام آباد لٹریچر فیسٹول
تبصرے
Please keep the discussion respectful.