کوئٹہ دھماکا: وزیرِ اعظم اور قائم مقام صدر کی مذمت
وزیرِ اعظم، قائم مقام صدر اور چیئرمین سینیٹ کی کوئٹہ دھماکے پر مذمت
کوئٹہ دھماکا: وزیرِ اعظم، قائم مقام صدر و دیگر کی مذمت کوئٹہ میں ریلوے اسٹیشن پر ہونے والے دھماکے کی وزیرِ اعظم شہباز شریف، قائم مقام صدر اور چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی اور دیگر کی جانب سے مذمت کی گئی ہے۔ قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی نے کوئٹہ میں ریلوے اسٹیشن پر بم دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گرد انسانیت کے دشمن ہیں جو نہتے عوام کو نشانہ بناتے ہیں۔ قائم مقام صدر نے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے ہر ممکن اقدامات کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے جاں بحق افراد کے لیے مغفرت اور ان کے اہل خانہ کے لیے صبر و استقامت کی دعا کی۔ شہباز شریف نے زخمیوں کو ترجیحی بنیادوں پر طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے بلوچستان حکومت سے واقعے کی رپورٹ طلب کر لی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
Multan news
India
Hindi news
latest news
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
russia news today. mlb lockout news
شہباز شریف
وزیر اعظم شہباز شریف
یوسف رضا گیلانی
قائم مقام صدر
ریلوے اسٹیشن
طبی امداد فراہم
یلوے اسٹیشن پر بم دھماکے'
تبصرے
Please keep the discussion respectful.