گنڈیری شادی کی تقریب میں زہریلا کھانا کھانے سے 17 افراد کی حالت غیر
زہریلا کھانا کھانے سے شادی کی تقریب میں 17 افراد بیمار، ہسپتال منتقل
شادی کی تقریب ‘ زہریلا کھانا کھانے سے 17 افراد کی حالت غیر گنڈیری شادی کی تقریب میں زہریلا کھانا کھانے سے 17 افراد کی حالت غیر ہو گئی۔ متاثر ہونے والے افراد کی تعداد 17 بتائی جا رہی ہے، ریسکیو 1122 کی ایمبولینس نے 10 افراد کو ہسپتال منتقل کیا۔ ، 7 افراد کو مقامی لوگوں نے پرائیویٹ گاڑیوں میں ہسپتال پہنچایا۔ ہسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ فی الحال ہسپتال داخل ہونے والے افراد کی صحیح تعداد نہیں بتا سکتےؤ۔ ، متاثرہ افراد کی طبی امداد جاری ہے۔دوسری جانب پولیس نے بتایا ہے کہ متاثرہ افراد نے زہریلا کھانا کھایا ہے۔ ، واقعے کی تفتیش کی جا رہی ہے جلد حقائق سامنے آ جائیں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Hindi news
نیوز Pakistan news
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
تفتیش
طبی امداد
شادی کی تقریب
گنڈیری شادی
پرائیویٹ گاڑیوں
ہسپتال انتظامیہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.