عمران خان نے کسی کال کی بات نہیں کی، قوم کے دم پر رہا ہوں گے :علی محمد خان
علی محمد خان کا دعویٰ: عمران خان کی رہائی کے لئے قانونی ٹیم سرگرم
عمران خان قوم کے دم پر رہا ہوں گے: علی محمد خان رہنما تحریک انصاف علی محمد خان نے کہا ہے کہ عمران خان قوم کے دم پر رہا ہوں گے۔ علی محمد خان کا کہنا تھا کہ کوئی ہماری مدد کو نہیں آئےگا، اپنی جنگ خود ہی لڑنی پڑتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی اگررہا ہوں گے تو قوم کے دم پر ہوں گے، عمران خان نے کسی کال سے متعلق کوئی بات نہیں کی۔ ، بانی پی ٹی آئی کی بات اہم ہے، زلفی بخاری اور شہبازگل کی نہیں، ہم یہ امید کرتےہیں کہ ڈونلڈ ٹرمپ کےآنےسےحالات بہترہوں گے۔ علی محمد خان کا کہنا تھا کہ صوابی جلسےمیں آئندہ کا لائحہ عمل دیا جائےگا۔ سیاست میں سارے کارڈ نہیں دکھائےجاتے،عطا تارڑکی بات کا جواب تب دوں گا جب جیت کرآئیں گے۔ عطا تارڑاوران کی لیڈرشپ فارم 47سے آئے ہیں۔ آخر میں تحریک انصاف کی لیگل ٹیم کے حوالے سے سوال کے جواب میں ان کا مزید کہنا تھا کہ لیگل ٹیم بانی پی ٹی آئی کی رہائی سےمتعلق کوشش کررہی ہے۔ ، عمران نے بھی وکلا ٹیم پر کسی قسم کا عدم اعتماد کا اظہار نہیں کیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
جنگ
عمران خان
ڈونلڈ ٹرمپ
علی محمد خان
بانی پی ٹی آئی کی رہائی
رہنما تحریک انصاف
صوابی جلسے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.