سموگ اور انتظامی مسائل: 6 پروازیں منسوخ، 29 تاخیر کا شکار
سموگ کی وجہ سے 6 پروازیں منسوخ، 29 پروازیں تاخیر کا شکار
سموگ، انتظامی مسائل ‘ 6 پروازیں منسوخ، 29 تاخیر کا شکار سموگ اور انتظامی مسائل کے باعث 6 پروازیں منسوخ اور 29 تاخیر شکار ہو گئیں۔ فلائٹ آپریشن کے مطابق لاہور سے ریاض کی پی آئی اے کی پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔ جبکہ سموگ کی وجہ سے ملتان اور فیصل آباد کا فلائٹ آپریشن آج بھی متاثر ہے، 4 پروازوں میں تاخیر ہوئی ہے۔ سموگ کی وجہ سے فیصل آباد سے دبئی کی پرواز 3 گھنٹے تاخیر کا شکار ہے،۔ اس کے علاوہ کراچی سے دبئی کی پرواز پی کے 213 ڈھائی گھنٹے تاخیر سے روانہ ہوئی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
Editorial
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
پی آئی اے
پروازیں منسوخ
فلائٹ آپریشن
29 تاخیر کا شکار
، 4 پروازوں میں تاخیر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.