ایاز صادق کا بیان: حکومت کام کرنا چاہتی ہے، اپوزیشن کرنے نہیں دیتی
حکومت بہتر کرنے کی کوشش کر رہی ہے، اپوزیشن روکاٹ ڈال رہی ہے: ایاز صادق
حکومت کام کرنا چاہتی ہے، اپوزیشن کرنے نہیں دیتی: ایاز صادق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا کہنا ہے کہ حکومت کام کرنا چاہتی ہے، اپوزیشن کرنے نہیں دیتی۔ منڈی بہاءالدین میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایاز صادق نے کہا کہ 2018ء کے بعد پیدا ہوئی مشکلات کم ہو رہی ہیں۔ حکومت آہستہ آہستہ بہتری کی طرف جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ افراطِ زر کم ہو رہی ہے، زرِمبادلہ اور برآمدات بڑھ رہی ہیں۔ اسپیکر پومی اسمبلی کا کہنا ہے کہ سب سے مشکل کام میرا ہے، میرا تعلق سب سے اچھا ہے۔ ایاز صادق کا یہ بھی کہنا ہے کہ پاکستان کا امریکا، روس، چین، سعودی عرب اور خلیجی ممالک سے اچھا تعلق ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
newspaper
city news
latest news
breaking news
news headlines
head lines
Editorial
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
اسپیکر قومی اسمبلی
سردار ایاز صادق
اپوزیشن
ایاز صادق
میڈیا سے گفتگو
منڈی بہاءالدین
اسپیکر پومی اسمبلی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.