کوئٹہ ریلوے سٹیشن خود کش حملہ: ابتدائی تحقیقات میں تہلکہ خیز انکشافات
کوئٹہ خود کش حملہ کی تفصیلات: ابتدائی تحقیقات اور پولیس کے انکشافات
کوئٹہ ریلوے سٹیشن خود کش حملہ، ابتدائی تحقیقات میں تہلکہ خیز انکشافات کوئٹہ ریلوے سٹیشن پر ہونے والے خود کش دھماکے میں شہادتوں کی تعداد 25 ہو گئی ہے۔ جبکہ متعدد زخمی ہیں تاہم اب ابتدائی تحقیقات میں اہم انکشافات سامنے آئے ہیں ۔ پولیس حکام کے مطابق ریلوے سٹیشن دھماکہ خود کش تھا ۔ خود کش حملہ آور نے 7 سے 8 کلو دھماکا خیز مواد جسم سے باندھاہوا تھا ۔ ، خودکش حملہ آور نے مسافروں کے درمیان پہنچ کر خود کو دھماکے سے اڑایا،۔ خودکش حملہ آور کے جسمانی اعضا ٹیسٹ کیلئے فرزانزک لیب بھجوائے جائیں گے ۔ خودکش حملہ اور کی شناخت کیلئے نادرا سے مدد لی جائے گی ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Pakistan
India
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
نیوز Pakistan news
Editorial
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
مسافروں
پولیس حکام
تہلکہ خیز انکشافات
کوئٹہ ریلوے
کوئٹہ ریلوے سٹیشن خود کش حملہ
خود کش حملہ آور
دھماکے سے اڑایا
تبصرے
Please keep the discussion respectful.