"دہشت گردی پاکستان کو کمزور کرنے کی سازش: وزیر دفاع خواجہ آصف کا بیان"
دہشت گردی اور پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی سازش": "خواجہ آصف
دہشت گردی ملک کو کمزور کرنے کیلئے کی جارہی ہے، خواجہ آصف وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ کوئٹہ دھماکے کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔ دہشت گردی میں دفاعی فورسز کو نشانہ بنانا پاکستان کو کمزور کرنے کی سازش ہے۔ انہوں نے کہا کہ کوئٹہ میں ہونے والے دھماکے کو بیان کرنے کے لیے ان کے پاس الفاظ نہیں ہیں۔ صوبہ بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں دفاعی فورسز کو نشانہ بنانہ پاکستان کو کمزور کرنے کی سازش ہے۔ جس میں بھارت کے علاوہ دیگر ممالک شامل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں چینی شہریوں کو نشانہ بنایا جاتا ہے تاکہ چینی یہاں سے کسی طرح نکل جائیں۔ فوجیوں کو بھی دونوں صوبوں میں نشانہ بنایا جاتا ہے۔ دونوں صورتوں میں افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہورہی ہے۔ خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ افغان حکومت اپنی سزمین سے ان کارروائیوں کو روکنے میں ناکام رہی ہے۔ ہمیں اس کے خلاف فیصلہ کن اقدامات کرنے ہوں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Multan news
India
Hindi news
latest news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
abc news
خواجہ آصف
دہشت گردی
چینی شہریوں
صوبہ بلوچستان اور خیبرپختونخوا
فوجیوں
دفاعی فورسز'
تبصرے
Please keep the discussion respectful.