"کوئٹہ ریلوے اسٹیشن دھماکہ: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی شہداء کی نماز جنازہ میں شرکت"
"کوئٹہ ریلوے اسٹیشن دھماکہ: چیف آف آرمی اسٹاف کا کوئٹہ دورہ اور زخمیوں کی عیادت"
کوئٹہ: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل حافظ عاصم منیر کی کوئٹہ آمد ریلوے اسٹیشن دھماکہ میں شہید ہونے والے جوانوں کی نماز جنازہ میں شرکت کی ۔ اور زخمیوں کی عیادت کی۔کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر کالعدم تنظیم کی جانب سے خوفناک خودکُش دھماکہ میں شہید ہونے والے شہداء کی نماز جنازہ کوئٹہ اسٹاف کالج میں ادا کردی گئی۔ , نماز جنازہ میں چیف آف آرمی اسٹاف جنرل حافظ عاصم منیر نے بھی شرکت کی۔ نماز جنازہ میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی,وزیراعلی بلوچستان,گورنر بلوچستان, وزراء و اراکین صوبائی اسمبلی سمیت عسکری اور سویلین نے بھی شرکت کی۔ نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد چیف آف آرمی اسٹاف نے سی ایم ایچ کوئٹہ کا بھی دورہ کیا جہاں زیرعلاج زخمیوں کی عیادت کی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
head lines
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
google news
چیف آف آرمی اسٹاف
جنرل حافظ عاصم منیر
ریلوے اسٹیشن دھماکہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.