پاکستان ریلوے کا فیصلہ: جعفر ایکسپریس اور بولان میل 4 روز کے لیے بند
پاکستان ریلوے نے جعفر ایکسپریس اور بولان میل کو 4 روز کے لیے بند کر دیا
جعفر ایکسپریس اور بولان میل 4روز کیلئے بند کرنیکا فیصلہ پاکستان ریلوے نے جعفر ایکسپریس اور بولان میل کو 4روز کیلئے بند کرنے کافیصلہ کیا ہے۔ کوئٹہ سے چلنے والی جعفر ایکسپریس اور بولان میل کو4روز کیلئے بند کرنے فیصلہ کیا گیا ہے۔ ریلوے حکام کے مطابق جعفر ایکسپریس اوربولان میل کو11نومبر سے 4 روز کیلئے بند کرنے فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع ریلوے حکام نے بتایا کہ ٹرینوں کو بند کرنے کا فیصلہ بلوچستان میں امن وامان کی صورتحال کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ واضح رہے گزشتہ روز کوئٹہ میں ریلوے سٹیشن کے پلیٹ فارم پر خودکش دھماکے میں خاتون سمیت 27 افراد جاں بحق اور 40 افراد زخمی ہو گئے تھے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
epaper
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
پاکستان ریلوے
جعفر ایکسپریس
بولان میل
ٹرینوں کو بند
امن وامان کی صورتحال
تبصرے
Please keep the discussion respectful.