اسرائیل جنگی جرائم پر جواب دہ ہو: اسحاق ڈار کا مطالبہ
اسرائیل جنگی جرائم پر جواب دہ ہو: اسحاق ڈار کی عالمی برادری سے اپیل
اسرائیل سے جنگی جرائم پر جواب دہی کی جائے:اسحاق ڈار نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اسرائیل سے اس کے جنگی جرائم پر جواب دہی کی جائے۔ اسرائیلی مہم جوئی نے مشرق وسطیٰ میں امن،سلامتی کو خطر ے میں ڈال دیا،بین الاقوامی برادری غزہ میں نسل کشی بند کرائے۔ نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ فلسطین کاز کیلئے عرب لیگ اور او آئی سی کی کاوشیں قابل تعر یف ہیں۔ اسرائیل مشرق وسطیٰ کے امن کو تباہ کر رہا ہے،مشرق وسطیٰ کے حالات ابتر ہو چکے ہیں۔ ا سر ا ئیل عالمی قوانین کی کھلے عام خلاف ورزیاں کر رہا ہے،غزہ کیلئے بین الاقوامی امداد کی فراہمی کو محدود کیا گیا۔ اسرائیلی فورسز غزہ میں جنگی جرائم کا ارتکاب کر رہی ہیں، اسرائیل ہزاروں بے گناہ فلسطینیوں کو شہید کر چکا ہے۔ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ اسرائیلی قابض فوج فلسطینیوں پر ظلم کر رہی ہے،پاکستان غزہ میں اسرائیلی بربریت کی مذمت کرتا ہے۔ اسرائیلی حملوں میں ہزاروں فلسطینی شہید ، زخمی ہو چکے ہیں، اسرائیل نے غزہ میں سکولوں ،ہسپتالوں اورپناہ گزینوں کو نشانہ بنایا۔ اسرائیل کو جنگی جرائم پر جواب دہ ٹھہرایا جائے، پوری امت او آئی سی کی طرف دیکھ رہی ہے کہ وہ کیا اقدامات کرتی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
نیوز
bbc news
russia news today. mlb lockout news
اسحاق ڈار
مشرق وسطیٰ
نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار
اسرائیلی مہم جوئی
اسرائیل مشرق وسطیٰ
اسرائیلی فورسز
تبصرے
Please keep the discussion respectful.