"پنجاب حکومت تعلیمی اداروں کی بندش کا فیصلہ، 8 اضلاع میں اسکولز 13 نومبر سے بند"
"پنجاب حکومت کا تعلیمی اداروں کو بند رکھنے کا فیصلہ، فضائی آلودگی کے باعث اسکولز 17 نومبر تک بند"
پنجاب حکومت کا8اضلاع میں تعلیمی اداروں کو بند رکھنے کا فیصلہ پنجاب حکومت نے راولپنڈی اور8دیگر اضلاع میں فضائی آلودگی کےسبب تعلیمی اداروں کو بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تعلیمی اداروں کو بند رکھنے کا فیصلہ ائیر کوالٹی انڈیکس میں اضافے کے پیش نظر کیا گیا۔ ، تعلیمی ادارے 13 نومبر سے 17 نومبر تک مکمل بند رہیں گے، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ فیصلے کا اطلاق لاہور، فیصل آباد، گوجرانوالہ، ملتان، راولپنڈی، ڈی جی خان، سرگودھا اور ساہیوال کے تعلیمی اداروں پر ہو گا۔ سرکاری و نجی تعلیمی اداروں اور ٹیوشن سینٹرز کو آن لائن سیشن پر منتقل کیا جائے۔ فیصلہ فضائی آلودگی کے باعث سانس، آنکھوں اور گلے کی بیماریوں میں اضافے کے پیش نظر کیا گیا۔ ،صوبائی حکومت نے پنجاب انوائرمنٹل پروٹیکشن ایکٹ 1997 کے تحت نوٹیفکیشن جاری کیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
تعلیمی اداروں
پنجاب حکومت
فضائی آلودگی
فیصلے کا اطلاق
سرکاری و نجی تعلیمی اداروں
صوبائی حکومت
آن لائن سیشن
تعلیمی اداروں کو بند رکھنے کا فیصلہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.