"پی ٹی آئی رہنما حراست میں، اڈیالہ جیل کے باہر سے عمر ایوب، شبلی فراز اور اسد قیصر گرفتار"
"اڈیالہ جیل کے باہر سے پی ٹی آئی رہنما حراست میں، احمد بچھر اور حامد رضا بھی گرفتار"
اڈیالہ جیل کے باہر سے حراست میں لیے گئے پی ٹی آئی رہنما رہا راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل آنے والے پی ٹی آئی رہنماؤں کو پولیس نےحراست میں لےلیا۔ پولیس نے اڈیالہ جیل کے باہر سے پی ٹی آئی رہنما اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب، شبلی فراز اور اسد قیصر کو حراست میں لیا۔ اس کے علاوہ پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر احمد بچھر، سنی اتحاد کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا کو بھی پنجاب پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔ تحریک انصاف کے رہنماؤں کو پولیس نے حراست میں لےکر اڈیالہ چوکی منتقل کردیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
city news
Pakistan
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
عمران خان
بانی پی ٹی آئی
پی ٹی آئی رہنما
اڈیالہ جیل
پی ٹی آئی رہنما رہا
تبصرے
Please keep the discussion respectful.