"سموگ اور دھند کی وجہ سے ٹرینوں کی آمد و رفت میں گھنٹوں تاخیر"
"سموگ کی لہر کے باعث ٹرینوں میں تاخیر، مسافروں کو اطلاعات کی کمی"
سموگ، دھند کے باعث ٹرینوں کی آمد و رفت میں گھنٹوں تاخیر ملک میں جاری سموگ اور دھند کی لہر کے باعث ٹرینوں کی آمد و رفت میں گھنٹوں تاخیر ہو رہی ہے۔ جس سے مسافر کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ریلوے انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مختلف شہروں میں دھند اور سموگ کے باعث ٹرینوں کی آمد و رفت تاخیر کا شکار ہے۔ دوسری جانب مسافروں نے بتایا ہے کہ خیبر میل کو رات 10 بجے کراچی کینٹ سٹیشن پہنچنا تھا جو صبح 5 بجے پہنچی ہے۔ مسافروں کو ٹرینوں سے متعلق معلومات دینے والا بھی کوئی نہیں۔ مسافروں کا مزید کہنا ہے کہ سکھر ایکسپریس اکثر تاخیر سے روانہ ہوتی ہے۔ ریلوے انتظامیہ کہہ رہی ہے کہ ٹکٹ واپس نہیں ہو گا، اسے ضائع کر دو۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
ٹرینوں کی آمد و رفت
مسافر کو شدید مشکلات کا سامنا
ریلوے انتظامیہ
ٹرینوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.