"پنجاب حکومت کا فیصلہ: راولپنڈی میں مصنوعی بارش کا تجربہ کیا جائے گا"
"پاکستان میں پہلی بار راولپنڈی میں مصنوعی بارش کا تجربہ، محکمہ ماحولیات کی تیاری"
مصنوعی بارش کا تجربہ راولپنڈی میں کرنے کا فیصلہ لاہور: پنجاب حکومت نے مصنوعی بارش کا تجربہ راولپنڈی میں کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے مصنوعی بارش کا تجربہ راولپنڈی میں کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جب کہ راولپنڈی میں بادلوں کی ممکنہ موجودگی میں مصنوعی بارش کا فیصلہ کیا جائے گا۔ ذرائع نے بتایا کہ محکمہ ماحولیات پنجاب سمیت متعلقہ ادارے راولپنڈی پہنچ گئے ہیں۔ مقامی طور پر مصنوعی بارش کا پاکستان میں پہلا تجربہ کیا جائے گا۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ راولپنڈی میں مصنوعی بارش کے بعد لاہور میں مصنوعی بارش کا تجربہ کیا جائے گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
Pakistan
India
Hindi news
breaking news
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
پنجاب حکومت
مصنوعی بارش
مصنوعی بارش کا تجربہ
راولپنڈی میں مصنوعی بارش
تبصرے
Please keep the discussion respectful.