"خانہ کعبہ کی حدود حطیم میں نوافل ادائیگی کے اوقات کا اعلان"
"خانہ کعبہ میں نفل نماز کے اوقات: مردوں اور خواتین کے لیے الگ الگ اوقات مقرر"
خانہ کعبہ کی حدود حطیم میں نوافل ادائیگی کیلئے اوقات مقرر مکہ مکرمہ میں کعبۃ اللّٰہ کی حدود حطیم میں نوافل ادائیگی کیلئے اوقات مقرر کردیے گئے۔ حطیم میں مرد حضرات کیلئے اوقات صبح 8 سے 11 بجےتک ہوں گے، خواتین کیلئے اوقات رات 8 سے صبح 2 بجے تک مختص کیے گئے ہیں۔ انتظامیہ کا کہنا ہےکہ داخلہ مغربی دروازے سے اور اجازت کا دورانیہ 10 منٹ رہے گا۔ حطیم میں نفل ادائیگی اوقات کا مقصد رش کنٹرول کرنا ہے۔ دوسری جانب سعودی عرب میں حرمین شریفین کی انتظامیہ نے زائرین کے سامان کی حفاظت کے لیے ’لاکرز‘ پروگرام کے نئے منصوبے کو عملی شکل دینے کے لیے درخواستیں طلب کرلی ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
news baithak
epaper
city news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
head lines
Editorial
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
حرمین شریفین
خانہ کعبہ
کعبۃ اللّٰہ
مکہ مکرمہ
نوافل ادائیگی
سامان کی حفاظت
نئے منصوبے
عملی شکل
تبصرے
Please keep the discussion respectful.