"وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلیوں کے باعث ترقی پذیر ممالک مشکلات کا شکار ہیں"
"وزیراعظم شہباز شریف کی خطاب میں ماحولیاتی تبدیلیوں کے اثرات اور ترقی پذیر ممالک کی مشکلات"
ماحولیاتی تبدیلیوں کے باعث ترقی پذیر ممالک مشکلات کا شکار ہیں، وزیراعظم وزیراعظم کا کہنا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلیوں کے باعث ترقی پذیرممالک مشکلات کا شکارہیں۔ ہمیں ماحولیاتی تبدیلیوں جیسےمسائل کا سامنا ہے۔ باکومیں پاکستان کی میزبانی میں کلائمیٹ فنانس گول میز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ کانفرنس کے شرکا کو خوش آمدید کہتا ہوں۔ ہمیں ماحولیاتی تبدیلیوں جیسےمسائل کا سامنا ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے خطاب میں کہا کہ ترقی یافتہ ممالک کوموسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے آگے آنا ہوگا،۔ پاکستان دیگرترقی پذیر ممالک کے مسائل سے بخوبی آگاہ ہے۔ پاکستان کو دوبار بدترین سیلاب کا سامنا کرنا پڑا۔ کلائمیٹ فنانس گول میز کانفرنس سے خطاب میں وزیراعظم نے کہا کہ دنیا کوماحولیاتی تبدیلی کے بڑےچیلنج کاسامنا ہے، ۔ چیلنج سےنمٹنے کے لیے ترقی پذیرممالک کو6.8 ٹریلین ڈالردرکار ہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف نے خطاب میں کہا کہ ماحولیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے یواین اوکے فریم ورک پرعمل کرنا ہوگا۔ اقوام متحدہ کے فریم ورک کے مطابق مختص فنڈ مہیا کرنے ہوں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
newspaper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
breaking news
news bulletin
news headlines
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
وزیراعظم
اقوام متحدہ
گول میز کانفرنس
وزیراعظم شہبازشریف
ماحولیاتی تبدیلیوں
فریم ورک
ترقی پذیر ممالک
کلائمیٹ فنانس گول میز کانفرنس
تبصرے
Please keep the discussion respectful.