"سینیٹ کمیٹی نے گندم امپورٹ اسکینڈل کی تحقیقات کے لیے ذیلی کمیٹی تشکیل دے دی"
"گندم اسکینڈل: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے انکوائری کے لیے ذیلی کمیٹی بنانے کا فیصلہ"
قائمہ کمیٹی کا ناکارہ گندم امپورٹ سکینڈل کی انکوائری کا فیصلہ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قومی غذائی تحفظ نے گندم اسکینڈل کی تحقیقات کیلئے ذیلی کمیٹی تشکیل دے دی۔ چیئرمین مسرور احسن کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قومی غذائی تحفظ کا اجلاس ہوا ۔ جس میں خراب گندم بیرون ملک سے منگوانے کے اسکینڈل کی انکوائری کا فیصلہ کرتے ہوئے تحقیقات کیلئے ذیلی کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔ سیکرٹری وزارت قومی غذائی تحفظ اور ایم ڈی پاسکو کی جانب سے ذیلی کمیٹی کی تشکیل کی مخالفت کی گئی۔ تحقیقات کیلئے تشکیل دی گئی ذیلی کمیٹی کی سربراہی سینیر ایمل ولی خان کریں گے۔ ایم ڈی پاسکو نے کہا پہلے ہی انکوائری کمیٹیاں گندم اسکینڈل پر کام کر رہی ہیں ، یہ بڑا اسکینڈل ہے قائمہ کمیٹی خود تحقیقات کرے ۔ اجلاس میں کاٹن سیس کی ریکوری نہ ہونے کا معاملہ بھی زیر بحث آیا۔ کمیٹی نے آئندہ اجلاس میں کاٹن سیس پر تفصیلی بریفنگ طلب کر لی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
India
breaking news
news bulletin
news headlines
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
قائمہ کمیٹی
گندم امپورٹ سکینڈل
انکوائری کا فیصلہ
قومی غذائی تحفظ
چیئرمین مسرور احسن
کاٹن سیس
تبصرے
Please keep the discussion respectful.