"فٹبالر مارکو انگولو کار حادثے کے بعد 22 برس کی عمر میں انتقال کر گئے"
"مارکو انگولو کی وفات: ایکواڈور کے معروف فٹبالر کا حادثے کے بعد انتقال"
معروف فٹبال کار حادثے میں زخمی ہونے کے بعد انتقال کر گئے ایکواڈور کے انٹرنیشنل فٹبالر مارکو انگولو 22 برس کی عمر میں انتقال کر گئے، ان کے کلب نے فٹبالر کی موت کی تصدیق کر دی ہے ۔ مارکو انگولو گزشتہ ماہ کار حادثے میں شدید زخمی ہوئے تھے اور 7 اکتوبر سے ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ یہ حادثہ ایکواڈور کے دارالحکومت کویٹو کے جنوبی علاقے میں پیش آیا تھا۔ ایکوڈور کی میڈیا رپورٹس کے مطابق، فٹبالر کو کئی آپریشنز سے گزرنا پڑا ۔ اور وہ ایک ہفتے سے زیادہ وقت تک انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں رہے۔ جہاں پیر کی رات ان کا انتقال ہوگیا۔ کلب ایل ڈی یو کویٹو نے منگل کی صبح جاری کردہ بیان میں کہا، "گہرے دکھ اور افسوس کے ساتھ ہم اپنے پیارے کھلاڑی مارکو انگولو کے انتقال کی اطلاع دے رہے ہیں۔ ہم ان کے خاندان اور عزیز و اقارب سے تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔ ان کا انتقال ناقابل تلافی نقصان ہے جو ہمارے دلوں میں ہمیشہ کے لئے نقش ہو جائے گا۔" یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
epaper
epaper today
city news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
Editorial
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
ایکواڈور
انٹرنیشنل فٹبالر مارکو انگولو
انتقال کر گئے
کار حادثے میں زخمی
کلب ایل ڈی یو کویٹو
ناقابل تلافی نقصان
تبصرے
Please keep the discussion respectful.