ڈونلڈ ٹرمپ نے ایلون مسک کو دوبارہ حکومتی ذمہ داری سونپنے کا وعدہ پورا کیا
ڈونلڈ ٹرمپ کی کابینہ میں ایلون مسک کی اہم پوزیشن: حکومتی کارکردگی کا نیا دور
ڈونلڈ ٹرمپ نے ایلون مسک کو اہم ذمہ داری سونپ دی نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی کابینہ کے لیے نئے ناموں کا اعلان کردیا۔ اور انہوں نے ارب پتی کاروباری شخصیت ایلون مسک کو بھی اہم ذمہ داری سونپ دی، وہ حکومتی کارکردگی کی مہم کی قیادت کریں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی صدارتی مہم کے دوران لاکھوں ڈالر خرچ کرنے والے ایلون مسک کو دوبارہ صدر منتخب ہونے پر اہم ذمہ داری دینے کا وعدہ کیا تھا۔ نو منتخب امریکی صدر نے اپنا وعدہ نبھاتے ہوئے ایلون مسک اور ری پبلکن پارٹی کے سابق صدارتی امیدوار وویک راماسوامی ڈپارٹمنٹ آف گورنمنٹ ایفیشنسی (محکمہ برائے حکومتی کارکردگی) [DOGE] کی سربراہی کریں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
breaking news
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
ڈونلڈ ٹرمپ
ایلون مسک
نو منتخب امریکی صدر
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
حکومتی کارکردگی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.