عمران خان نے 24 نومبر کو احتجاج کی فائنل کال دی: علیمہ خان کا اعلان
علیمہ خان نے کہا: عمران خان نے 24 نومبر کو احتجاج کی کال دی
عمران خان نے 24 نومبر کو احتجاج کی فائنل کال دیدی، علیمہ خان پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین کی بہن علیمہ خان نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان نے 24 نومبر کو احتجاج کی فائنل کال دے دی۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی نے 24 نومبر کو احتجاج کی حتمی کال دے دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مطالبات تسلیم کیے جانے تک احتجاج جاری رہے گا جب کہ قوم نے اپنے مستقبل کا فیصلہ خود کرنا ہے کہ وہ آزادی میں رہنا چاہتے ہیں یا نہیں۔ دوسری جانب، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ احتجاج کے لیے تیاریاں مکمل ہے۔ علیمہ خان نے احتجاج کی تاریخ کا اعلان کر دیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس بار کوئی واپسی نہیں ہے، ۔ جب تک ہماری مطالبات پورے نہیں ہوتے واپسی نہیں ہوگی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
نیوز Pakistan news
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
پاکستان تحریک انصاف
عمران خان
احتجاج
اڈیالہ جیل
بانی چیئرمین
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپو
علیمہ خان
بہن علیمہ خان
تبصرے
Please keep the discussion respectful.