بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں گیس کی پیداوار میں اضافہ،
او جی ڈی سی ایل نے اُچ-35 سے پیداوار کا آغاز کیا
بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بُگٹی میں گیس کی پیداوار میں اضافہ بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بُگٹی میں گیس کی پیداوار میں اضافہ ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق او جی ڈی سی ایل نے اُچ-35 کنویں سے پیداوار کا آغاز کردیا ۔ اس حوالے سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے جنرل مینیجر کو خط بھی لکھ دیا ہے۔ خط میں او جی ڈی سی ایل کا کہنا ہے کہ کنویں کو 1 ہزار 345 میٹر کی گہرائی تک کھودا گیا۔ کنویں سے 50 لاکھ کیوبک فٹ یومیہ گیس پیدا کی جارہی ہے۔ ، کنویں کو او جی ڈی سی ایل اُچ گیس پروسیسنگ پلانٹ سے جوڑ دیا گیا ہے۔ او جی ڈی سی ایل نے خط میں میں لکھا ہے کہ پیشرفت سے اُچ پاور لمیٹڈ کو گیس کی فراہمی ممکن ہوسکے گی۔ ، کنواں 100 فیصد حصص کے ساتھ او جی ڈی سی ایل کی ملکیت ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
today news paper
epaper today
city news
Multan news
India
latest news
breaking news
headlines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
بلوچستان
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (
ضلع ڈیرہ بُگٹی
گیس کی پیداوار میں اضافہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.