حج پروازوں کے معاہدے پر وزارت مذہبی امور اور پی آئی اے کے درمیان دستخط
وزارت مذہبی امور اور پی آئی اے کے درمیان حج پروازوں کا معاہدہ، 35 ہزار حجاج کی سفری سہولت
حج پروازیں‘ وزارت مذہبی امور اور پی آئی اے کے درمیان معاہدہ حج پروازوں سے متعلق وزارت مذہبی امور اور قومی ایئر لائنز (پی آئی اے) کے درمیان معاہدہ طے پا گیا۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق قومی ایئرلائن 35 ہزار سرکاری حجاج کو سفری سہولت مہیا کرے گی۔ ، معاہدے پر دستخط گزشتہ روز وزارت مذہبی امور میں کئے گئے۔ پی آئی اے کے سی ای او ایئر وائس مارشل عامر حیات اور ایڈیشنل سیکرٹری مذہبی امور ڈاکٹر سید عطاء الرحمن نے معاہدے پر دستخط کئے۔ ، سعودی ایئر لائن اور دیگر مقامی ایئر لائنز سے بھی جلد معاہدے مکمل کئے جائیں گے۔ پی آئی اے کے سی ای او ایئر وائس مارشل عامر حیات نے حجاج کو بہترین سہولیات کی فراہمی کے عزم کا اعادہ کیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
head lines
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
پی آئی اے
وزارت مذہبی امور
معاہدے پر دستخط
حج پروازیں
پی آئی اے کے درمیان معاہدہ
حج پروازوں
سی ای او ایئر وائس مارشل عامر حیات
ڈاکٹر سید عطاء الرحمن
تبصرے
Please keep the discussion respectful.