محسن نقوی کا کہنا ہے کہ عالمی امن کے لئے سب کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا
عالمی امن کے لئے انسانی سمگلنگ اور اقتصادی عدم استحکام کے خلاف اقدامات ضروری :محسن نقوی
عالمی امن کے لئے سب کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا: محسن نقوی وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ عالمی امن کیلئے سب کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔ ہنگری میں وزارتی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے محسن نقوی کا کہنا تھا کہ اقوام عالم کو طویل تنازعات، اقتصادی عدم استحکام اور موسمیاتی تبدیلی جیسے چیلنجز درپیش ہیں۔ چیلنجز نے دنیا بھر میں امیگریشن کے بہاؤ کو نئی شکل دی۔ انہوں نے کہا کہ انسانی سمگلنگ سے منسلک خطرات کے بارے میں عوامی آگاہی بڑھانے، سرحدی کنٹرول کو مضبوط بنانے اور علاقائی و بین الاقوامی تعاون کو بڑھانے پر توجہ دے رہے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
محسن نقوی
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
عالمی امن
وزارتی کانفرنس
چیلنجز
عوامی آگاہی
نسانی سمگلنگ
منسلک خطرات
سرحدی کنٹرول
چیلنجز درپیش
علاقائی و بین الاقوامی تعاون
توجہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.