محکمہ موسمیات نے ملک میں بارش کی پیش گوئی کر دی، 14 سے 16 نومبر تک تیز ہواؤں کا امکان
14 نومبر سے ملک میں بارش کی پیش گوئی، سموگ میں کمی کا امکان
محکمہ موسمیات نے ملک میں بارش کی پیش گوئی کر دی محکمہ موسمیات نے ملک کے بالائی علاقوں میں 14 سے 16 نومبر کے دوران تیز ہواؤں اور بارش کی پیش گوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 15 نومبر سے 16 نومبر کے دوران پہاڑی علاقوں پر برف باری کی بھی متوقع ہے۔ مغربی ہواؤں کا سلسلہ 14 نومبر سے ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہونے کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق 14 نومبر سے 15 نومبر کے درمیان اسلام آباد راولپنڈی، پشاور، لاہور میں بھی تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق چٹیل، دیر سوات، بٹگرام، ایبٹ آباد، مری گلیات، کشمیر اور جی بی میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔ بارش کے سلسلے کے دوران اسلام آباد خطہ پوٹھوہار، کے پی اور بالائی پنجاب کے علاقوں میں جاری سموگ میں کمی کا امکان ہے۔ بارشوں کے سلسلے سے فضائی آلودگی میں کمی اور ہوا کا معیار بہتر ہونے کی توقع ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
epaper
epaper today
city news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
محکمہ موسمیات
بارشوں
رپورٹ کے مطابق
بارش کی پیش گوئی
لائی علاقوں محکمہ موسمیات
مغربی ہواؤں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.