عالمی بینک کی پاکستان کو عالمی تجارت میں معاونت کی یقین دہانی
پاکستان اور عالمی بینک کے درمیان تجارت کے شعبے میں معاونت کا معاہدہ
عالمی بینک کی پاکستان کو عالمی تجارت میں معاونت کی یقین دہانی اسلام آباد: وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان سے ملاقات میں عالمی بینک کی ٹیم نے پاکستان کو عالمی تجارت میں معاونت کی یقین دہانی کرادی۔ وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان سے عالمی بینک کی ٹیم نے ملاقات کی۔ جب کہ ملاقات میں پاکستان کے برآمدی اصلاحاتی ایجنڈے اور مسابقتی حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے کہا کہ برآمدات میں اضافہ حکومتی پالیسی کا اہم ستون ہے۔ جب کہ برآمدات میں بہتری کے لیے مالی معاونت، لیکویڈیٹی اور لاگت میں کمی پر زور دیا گیا۔ عالمی بینک نے پاکستانی تجارتی افسران اور عالمی تجارت میں معاونت کی یقین دہانی کرادی ۔ جب کہ عالمی بینک نے نالج شیئرنگ پر پاکستان کے ساتھ تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔ ملاقات کے دوران نجی شعبے کی پالیسی سازی میں شمولیت پاکستان کے لیے فائدہ مند قرار دیا گیا ۔ جب کہ تجارت پر مشترکہ ورکنگ گروپ کی تشکیل اور برآمدات کا ہدف 60 ارب ڈالر رکھنے کا فیصلہ کیا گیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
today news paper
newspaper
epaper today
city news
Multan news
Pakistan
India
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
وفاقی وزیر تجارت
عالمی بینک
عالمی بینک کی ٹیم
پاکستان کو عالمی تجارت میں معاونت
یقین دہانی
برآمدی اصلاحاتی ایجنڈے
جام کمال خان
تبصرے
Please keep the discussion respectful.