گورنر پنجاب کی گاڑی کو حادثہ، گورنر محفوظ رہے
گورنر پنجاب کی گاڑی کو حادثہ، موٹر وے ایم ٹو پر ٹائر برسٹ
راولپنڈی : موٹر وے ایم ٹو پر گورنر پنجاب کی گاڑی کو حادثہ موٹر وے ایم ٹو پر گورنر پنجاب کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا تاہم گورنر محفوظ رہے۔ موٹر وے ایم ٹو پر نیلا دھلا کے قریب گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا۔ ان کی گاڑی کا ٹائر برسٹ ہوگیا تاہم گاڑی حادثے میں محفوظ رہے اور گاڑی یا سوار افراد کو کسی قسم کا نقصان نہیں پہنچا۔ اطلاعات ہیں کہ گورنر پنجاب دوسری گاڑی پر سوار ہو کر اسلام آباد کی جانب روانہ ہوگئے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
news baithak
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
Pakistan news
news bulletin
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
نقصان
اسلام آباد
گورنر پنجاب
موٹر وے ایم ٹو
گاڑی حادثے میں محفوظ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.