عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستیں مسترد: توشہ خانہ ٹو کیس کا فیصلہ
عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستیں مسترد، فرد جرم عائد ہونے کا امکان
عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستیں مسترد سپیشل جج سنٹرل شاہ رخ ارجمند نے توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستیں مستردکر دیں۔ سپیشل جج سنٹرل شاہ رخ ارجمند نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے بانی پاکستان تحریک انصاف و سابق وزیراعظم عمران خان ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستیں مستردکر دیں۔ ملزمان پر آج بھی فرد جرم عائد نہ ہو سکی ، توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت پیر18نومبر تک ملتوی کر دی گئی۔ پیر کو ملزمان پر فرد جرم عائد کیے جانے کا امکان ہے ،بانی پی ٹی آئی عدالت پیش ہوئے ۔ بشریٰ بی بی عدالت سے غیر حاضر تھی۔ عدالت نے8نومبر کو فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Multan news
Pakistan
Hindi news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
محفوظ فیصلہ
درخواستیں مسترد
عمران خان اور بشریٰ بی بی
سپیشل جج
سنٹرل شاہ رخ ارجمند
تبصرے
Please keep the discussion respectful.