ہم پُرامن احتجاج کریں گے، حکمت عملی مکمل ہے :علی امین گنڈاپور
پُرامن احتجاج کا حق، علی امین گنڈاپور کا میڈیا سے گفتگو میں عزم
پُرامن احتجاج کا ہمیں حق ہے، علی امین گنڈاپور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ پُرامن احتجاج کا ہمیں حق ہے۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے پشاور ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ احتجاج کے لئے اسلام آباد جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ احتجاج اور جلسے کے لئے ہماری تیاری ہر وقت مکمل ہوتی ہے، حکمت عملی ابھی بتا نہیں سکتا، لیکن زبردست ہوگی۔ ان کا کہنا تھا کہ پُرامن احتجاج کا ہمیں حق ہے، ہم پُرامن احتجاج کرتے ہیں۔ ، ہمارا راستہ روکا جاتا ہے، وفاقی حکومت ہم پر تشدد، ربڑ بلٹ کا استعمال کرتے ہیں، خندقیں کھودتے ہیں۔ علی امین گنڈاپور نے کہا کہ یہ اگر ایسا کرتے ہیں تو ہم بھی عادی ہوچکے ہیں۔ عدالت میں جو چیز چل رہی ہے اس پر بات نہیں کرتا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
pakistan news about girl
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
وفاقی حکومت
اسلام آباد
علی امین گنڈاپور
پُرامن احتجاج
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور
احتجاج اور جلسے
، حکمت عملی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.