ای پیمنٹ 2.0 سسٹم: ایف بی آر کا ٹیکس کی ادائیگیوں کا جدید حل
ای پیمنٹ 2.0 سسٹم: ایف بی آر نے ٹیکس دہندگان کے لیے آسان اور محفوظ ادائیگی کا نیا طریقہ متعارف کرایا
ایف بی آر کا ٹیکسوں کی ادائیگیوں کا نیا سسٹم متعارف وفاقی ریونیو بورڈ (ایف بی آر) نے ٹیکس کے ملکی نظام کو جدید بنانے کے لیے ادائیگیوں کا نیا سسٹم ’ای پیمنٹ 2.0‘ متعارف کرا دیا ہے ۔ جو ایف بی آر کے اس عزم کی عکاسی کرتا ہے کہ ٹیکس ایڈمنسٹریشن کو بہتر بناتے ہوئے محصولات میں جدید ڈیجیٹل حل کے ذریعے اضافہ کیا جا سکے۔ ادائیگیوں کا یہ نیا سسٹم آئرس 2.0 پورٹل میں دستیاب ہے، یہ جدید پلیٹ فارم ہے۔ جو ملک بھر کے ٹیکس دہندگان کے لیے ادائیگی کے عمل کو آسان بنانے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ ڈائریکٹر جنرل (آئی ٹی اور ڈی ٹی) عائشہ فاروق نے اسلام آباد میں پی آر اے ایل ہیڈکوارٹرز میں ای پیمنٹ سسٹم کا افتتاح کیا۔ یہ جدید نظام انٹرنیٹ بینکنگ، اے ٹی ایم اور موبائل بینکنگ کے ذریعے ٹیکس دہندگان کو بینک اکاؤنٹس سے براہ راست قابل رسائی، محفوظ، موثر اور صارف دوست آن لائن ادائیگیوں کے قابل بناتا ہے۔ جس سے بینک جانے کی ضرورت ختم ہو جائے گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Pakistan
India
Hindi news
news bulletin
news headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
ایف بی آر
وفاقی ریونیو بورڈ
نیا سسٹم متعارف
ایف بی آر کا ٹیکسوں
نیا سسٹم
ٹیکس دہندگان
ڈائریکٹر جنرل
تبصرے
Please keep the discussion respectful.