جسٹس امین الدین: عدالت پارلیمنٹ کو ہدایت نہیں دے سکتی، قانون سازی کے لیے نمائندے سے رجوع کریں
عدالت پارلیمنٹ کو ہدایت نہیں دے سکتی، جسٹس امین الدین کا اہم فیصلہ
عدالت پارلیمنٹ کو کوئی ہدایت نہیں دے سکتی، جسٹس امین الدین آئینی بینچ کے سربراہ جسٹس امین الدین نے کیس میں وکیل درخواست گزار سے کہا کہ عدالت پارلیمنٹ کوکوئی ہدایت نہیں دے سکتی۔ قانون سازی کیلئے اپنے نمائندے سے رجوع کریں۔ سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں بیرون ملک اثاثے رکھنے والے ارکان اسمبلی کی نااہلی کیلئے دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں آئینی بینچ نے غیرسنجیدہ درخواست پر20 ہزارروپے جرمانہ عائد کرتے ہوئے خارج کردی۔ جسٹس جمال مندوخیل نے کہا کہ ارکان اسمبلی کی نااہلی کیلئے ایسا کوئی قانون موجود نہیں،۔ پارلیمان جب تک قانون سازی نہیں کرتی نااہلی کیسے ہوسکتی ہے؟ درخواست گزارنے جواب دیا کہ عدالت فیصلہ کرے گی تو قانون سازی بھی ہوجائے گی۔ ، اس پرجسٹس امین الدین نے کہا کہ عدالت پارلیمنٹ کو کوئی ہدایت نہیں دے سکتی۔ ، قانون سازی کیلئے اپنے نمائندے سے رجوع کریں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
Multan news
India
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
سپریم کورٹ
قانون سازی
آئینی بینچ
جسٹس امین الدین
عدالت پارلیمنٹ
سربراہ جسٹس امین الدین
تبصرے
Please keep the discussion respectful.