جسٹس مسرت ہلالی: قاضی فائز عیسٰی کی جان اب چھوڑ دیں، نظرِ ثانی درخواست خارج
سپریم کورٹ میں قاضی فائز عیسٰی کے خلاف نظرِ ثانی درخواست خارج، جسٹس مسرت ہلالی کا اہم بیان
قاضی فائزعیسٰی کی جان اب چھوڑ دیں، جسٹس مسرت ہلالی آئینی بینچ نےسپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کے خلاف دائر نظرِ ثانی درخواست خارج کردی۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں چھ رکنی آئینی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ درخواست گزار وکیل حنیف راہی نے نکتہ اٹھایا کہ کوئی بھی شخص براہ راست چیف جسٹس تعینات نہیں ہوسکتا۔ پہلے بطور جج تعیناتی ہوتی پے پھر چیف جسٹس بنایا جاتا ہے۔ وزیراعلٰی بلوچستان نے قاضی فائز عیسٰی کی تعیناتی کی سمری بھی نہیں بھیجی تھی۔ جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دئیے نظرثانی میں دوبارہ اصل کیس نہیں کھول سکتے۔ عدالتی فیصلوں کے خلاف یہ کوئی اپیلیٹ بینچ نہیں ہے۔ وکیل نے کہا سپریم کورٹ نے بھٹو کیس بھی چالیس سال بعد سنا۔ جسٹس محمد علی مظہر نے پوچھا کیا آپ کیس دوبارہ کھولنا چاہتے ہیں۔ جسٹس امین الدین نے پوچھا قانون بتائیں کہ وزیراعلٰی کے ساتھ مشاورت کیسے ضروری ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
سپریم کورٹ
آئینی بینچ
جسٹس امین الدین
جسٹس مسرت ہلالی
قاضی فائزعیسٰی
درخواست گزار وکیل
چھ رکنی آئینی بینچ
دائر نظرِ ثانی درخواست خارج
بھٹو کیس
تبصرے
Please keep the discussion respectful.