مسلم لیگ ن پیپلزپارٹی کے معاہدے کی خلاف ورزی کر رہی ہے: بلاول بھٹو
بلاول بھٹو زرداری کی حکومت پر تنقید، معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام
مسلم لیگ ن پیپلزپارٹی کےساتھ معاہدے کی خلاف ورزی کررہی ہے، بلاول بھٹو بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن پیپلزپارٹی کےساتھ معاہدے کی خلاف ورزی کررہی ہے۔ 26ویں آئینی ترمیم میں مصروف تھا،حکومت نے پیٹھ پیچھے کینالز کی منظوری دی۔ پاکستان پیپلز پارٹی(پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری حکومت سے ناراض ہیں شکوؤں کے انبار لگادیئے۔ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ وفاق میں نہ عزت دی جاتی ہےنہ سیاست کی جاتی ہے۔ طے ہوا تھاکہ پی ایس ڈی پی مشاورت سے بنائی جائےگی۔ مسلم لیگ ن پیپلزپارٹی کےساتھ معاہدے کی خلاف ورزی کررہی ہے۔ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ26ویں آئینی ترمیم میں مصروف تھا۔ حکومت نے پیٹھ پیچھے کینالز کی منظوری دی،قانون سازی پر پوری طرح سے مشاورت ہونی چاہیے،۔ جوڈیشل کمیشن سے احتجاجاً الگ ہوا ہوں،اگر جوڈیشل کمیشن میں ہوتا تو آئینی بینچ میں فرق پر بات کرتا۔ ،آئین سازی کے وقت حکومت اپنی باتوں سے پیچھے ہٹ گئی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
news baithak
today news paper
newspaper
epaper
epaper today
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
بلاول بھٹو
مسلم لیگ ن
بلاول بھٹو زرداری
مشاورت
پی پی پی
26ویں آئینی ترمیم
جوڈیشل کمیشن
مسلم لیگ ن پیپلزپارٹی
معاہدے کی خلاف ورزی
آئین سازی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.