اسٹیٹ بینک کے ڈالر ذخائر 31 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے
اسٹیٹ بینک کے ڈالر ذخائر میں 8 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کا اضافہ
اسٹیٹ بینک کے ڈالر ذخائر 31 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے اسٹیٹ بینک آف پاکستان ( ایس بی پی ) نے ملکی زرمبادلہ ذخائر کا ہفتہ وار ڈیٹا جاری کردیا ۔ ایس بی پی کی جانب سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق مرکزی بینک کے ڈالر ذخائر 31 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں۔ اعدادو شمار کے مطابق اسٹیٹ بینک کے ڈالر ذخائر 8 کروڑ 40 لاکھ ڈالر اضافے سے 11 ارب 25 کروڑ 86 لاکھ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے ۔ ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 3 کروڑ 37 لاکھ ڈالر بڑھ کر 15 ارب 96 کروڑ 55 لاکھ ڈالر ہوگئے ۔ ڈیٹا کے مطابق بینکوں کے ڈالر ڈیپازٹس 5 کروڑ ڈالر کی کمی سے 4 ارب 70 کروڑ 69 لاکھ ڈالر رہ گئے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
today news paper
epaper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
news headlines
headlines
head lines
Urdu News
Editorial
Magazine News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
abc news
اسٹیٹ بینک آف پاکستان
اسٹیٹ بینک
ملکی زرمبادلہ ذخائر
ہفتہ وار ڈیٹا جاری
تبصرے
Please keep the discussion respectful.