بلاول بھٹو اور وزیراعظم کی ملاقات: اہم معاملات کا حل متوقع
بلاول بھٹو کی وزیراعظم سے ملاقات: سیاسی تنازعات کا ممکنہ حل
بلاول کی وزیراعظم سےملاقات ہوگی معاملات طےپاجائیں گے، راناثناءاللہ رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اس بار بھی بری طرح ناکام ہو گی۔ ، اس کے بعد یہ دو سال اٹھنے کے قابل نہیں رہیں گے۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا ثناء اللہ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اتحادی حکومت میں ناراضی اور گلے شکوؤں کی گنجائش رہتی ہے ایسےاختلاف نہیں ۔ پی پی اور ن لیگ کے راستے جدا ہو جائیں ۔ رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ جس دن بلاول بھٹوکی وزیراعظم سےملاقات ہو گی۔ ان کی خواہش کے مطابق معاملات طے پا جائیں گے پی ٹی آئی کی احتجاج کی تیاریوں کو روکا جانا چاہیئے۔ اس بار بھی یہ بری طرح ناکام ہوں گے اور پھر دو سال تک اٹھنے کے قابل نہیں رہیں گے ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
epaper
epaper today
city news
Multan news
breaking news
news bulletin
Editorial
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news
abc news
پاکستان مسلم لیگ (ن)
راناثناءاللہ
وزیراعظم سےملاقات
بلاول
پی پی اور ن لیگ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.