کوئٹہ خودکش دھماکے کے بعد ٹرین سروس 5 روز بعد بحال

کوئٹہ خودکش دھماکے کے بعد ٹرین سروس 5 روز بعد بحال

کوئٹہ خودکش دھماکے کے بعد ٹرین سروس بحال: جعفر ایکسپریس روانہ

کوئٹہ خودکش دھماکے کے بعد ٹرین سروس 5 روز بعد بحال بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے ریلوے اسٹیشن میں خودکش دھماکے کے بعد معطل ٹرین سروس 5 روز بعد بحال ہوگئی۔ پشاور کے لیے جعفر ایکسپریس کی روانگی کے ساتھ کوئٹہ سے اندرون ملک ٹرین سروس بحال ہوئی۔ ریلوے حکام نے کہا کہ جعفر ایکسپریس کی 7 بوگیوں میں 250 سے زائد مسافر اپنی منزل کی جانب روانہ ہوئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ٹرین سروس سیکیورٹی وجوہات کے پیش نظر 4 روز کے لیے بند کی گئی تھی۔ ، کراچی سے کوئٹہ کے لیے بولان میل کل روانہ ہوگی۔ محکمہ ریلویز نے کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر دھماکے کے بعد امن و امان کی صورت حال کے پیشِ نظر ٹرین سروس 4 روز کے لیے معطل کی تھی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.