ملک کے بالائی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی: محکمہ موسمیات کی رپورٹ
ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری: محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
ملک کے بالائی علاقوں میں آج رات بارش کی پیشگوئی محکمہ موسمیات نے ملک کے بالائی علاقوں میں آج رات بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کےمطابق ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم سرد اورخشک رہنےکا امکان ہے۔ البتہ بالائی خیبرپختونخوا،گلگت بلتستان اورکشمیرمیں مطلع ابرآلود رہنے کےعلاوہ گرج چمک کےساتھ بارش اور پہاڑوں پرہلکی برفباری متوقع ہے۔. پنجاب کے زیادہ ترعلاقوں میں سموگ اور شدیددھندچھائے رہنےکا امکان ہے۔ ،گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران ملک میں سب سےکم درجہ حرارت لیہہ میں منفی تین ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ کوئٹہ، زیارت، پشین، قلعہ عبداللہ، قلعہ سیف اللہ،ژوب، شیرانی،موسیٰ خیل،بارکھان،سبی میں چند مقامات پربارش کا امکان ہے۔ سندھ کےبیشتراضلاع میں موسم خشک جبکہ بلوچستان کےشمالی اضلاع میں مطلع جزوی ابرآلود رہنےکی توقع ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
India
Hindi news
breaking news
headlines
head lines
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
بارش کی پیشگوئی
بالائی علاقوں
محکمہ موسمیات موسم سرد اورخشک
سموگ اور شدید
کم درجہ حرارت
تبصرے
Please keep the discussion respectful.