چیف جسٹس نے جیل ریفارمز کمیٹی قائم کر دی: پنجاب جیلوں کا دورہ اور رپورٹ کی تیاری
جیل ریفارمز کمیٹی کا قیام: چیف جسٹس پاکستان کی زیر صدارت اہم اجلاس
چیف جسٹس نے جیل ریفارمز پر ذیلی کمیٹی قائم کر دی چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے جیل ریفارمز پر ذیلی کمیٹی قائم کر دی۔ کمیٹی پنجاب کی جیلوں کا دورہ کر کے رپورٹ تیار کرے گی۔ چیف جسٹس یحیٰی آفریدی کی زیر صدارت جیل ریفارمز سے متعلق اجلاس ہوا۔ ورچوئل اجلاس میں چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم اور دیگر نے بھی شرکت کی۔ احمد چیمہ اور خدیجہ شاہ کی بھی شریک ہوئیں۔ اعلامیے کے مطابق چیف جسٹس نے جیل ریفارمز پر ذیلی کمیٹی قائم کر دی۔ آمنہ قادر کو کمیٹی کی کوآرڈینیٹر مقرر کیا گیا ہے ، جبکہ ارکان میں احد چیمہ اور خدیجہ شاہ شامل ہیں۔ جیل ریفارمز کمیٹی پنجاب کی جیلوں کا دورہ کر کے رپورٹ تیار کرے گی۔ چیف جسٹس یحیٰی آفریدی نے کہا کہ کمیٹی کو مکمل لاجسٹک سپورٹ فراہم کی جائے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
breaking news
news bulletin
headlines
head lines
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
چیف جسٹس
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ
چیف جسٹس یحیٰی آفریدی
جیل ریفارمز
ذیلی کمیٹی قائم کر دی
جیلوں کا دورہ کر
احمد چیمہ اور خدیجہ شاہ
لاجسٹک سپورٹ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.