بات چیت کے لیے تیار پیوٹن: تنازع کی جڑ ختم کرنے کا مطالبہ
پیوٹن نے یوکرین جنگ کے حل کے لیے بات چیت کی پیشکش کی
بات چیت کیلئے تیار ،تنازع کی جڑ ختم کی جائے : پیوٹن وکرین جنگ کے محاذ پر بھی امن کی جانب پیش رفت ہوئی ہے،۔ جرمن چانسلر کاروس کے صدر کوٹیلی فون ،روسی صدر پوٹن کا کہنا ہے کہ مذاکرات سےکبھی انکار نہیں کیا۔ یوکرین رکاوٹ بنا تھا۔روسی صدر نے کہا کہ ماسکو اب بھی بات چیت بحال کرنے کیلئے تیار ہے۔ امن معاہدے کیلئے تنازع کی جڑ ختم کی جائے ، سکیورٹی تحفظات دور کریں، علاقائی حقائق مانیں ۔ دوسری جانب امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایران نے واضح کردیا کہ وہ ڈونلڈ ٹرمپ کوقتل کرنا نہیں چا ہتا۔ ایران نے گزشتہ ماہ بائیڈن انتظامیہ کواس سےمتعلق خط لکھا تھا،خط میں ایران نےکہا کہ وہ ٹرمپ کے قتل کی سازش نہیں کرے گا۔ امریکی میڈیا کے مطابق بائیڈن انتظامیہ نے خبردار کیاتھا کہ ٹرمپ کے قتل کی ایران کی کوشش جنگ تصور ہوگی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
یوکرین
امریکی میڈیا
پیوٹن
بات چیت
جرمن چانسلر
امن معاہدے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.