پنجاب میں سموگ کے پیش نظر مزید پابندیاں عائد: لاہور اور ملتان میں تعلیمی ادارے بند
سموگ کے باعث پنجاب میں مزید پابندیاں: تعلیمی ادارے، تعمیرات اور ٹریفک پر سخت اقدامات
پنجاب میں سموگ کے پیش نظر مزید پابندیاں عائد لاہور سمیت پنجاب میں سموگ کے پیش نظر مزید پابندیاں لگا دی گئی ہیں۔ ڈی جی ماحولیات عمران حامد شیخ نے نوٹیفیکشن جاری کردیا ، لاہور اور ملتان میں یونیورسٹیز اور کالجز بند رہیں گے۔ ،یونیورسٹیز اور کالجز کو آن لائن کلاسز پر منتقل کردیا گیا، مری کے علاوہ تمام اضلاع کے سکولز 24 نومبر تک بند رہیں گے۔ لاہوراور ملتان میں تمام تعمیراتی کاموں پر مکمل پابندی ہوگی،قومی سطح کے تعمیراتی کاموں کو اجازت ہوگی۔ ، ہیوی ٹریفک کو لاہور اور ملتان میں داخلے پر مکمل پابندی ہوگی،۔ اینٹوں کے بھٹے، فرننس انڈسٹری کے کام پر لاہور اور ملتان میں بندش ہوگی۔ ، لاہور اورملتان میں رسٹورینٹس صرف چار بجے تک کام کریں گے۔ لاہور اور ملتان کے ریسٹورنٹس کو 4 سے 8 بجے تک ٹیک اوے کی اجازت ہوگی۔ ، لاہور اور ملتان میں ڈاکٹرز، نرسز، پیرامیڈیکل سٹاف کی چھٹیاں منسوخ کردی گئی۔ ، لاہور اور ملتان میں تمام ہسپتالوں کی او پی ڈئز 8 بجے تک کام کریں گی۔ ، ریسکیو 1122 سموگ متاثرہ مریضوں کی معاونت کرے گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
newspaper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
ڈی جی ماحولیات
پنجاب میں سموگ
پابندیاں عائد
پابندیاں
نوٹیفیکشن جاری
آن لائن کلاسز
تعمیراتی کاموں
ہیوی ٹریفک
تبصرے
Please keep the discussion respectful.