پاکستان امریکی کپاس کا سب سے بڑا خریدار بن گیا: تاریخ کا نیا سنگ میل
پاکستان امریکی کپاس کا سب سے بڑا خریدار: 12 لاکھ بیلز کی خریداری
پاکستان، امریکی کپاس کا سب سے بڑا خریدار بن گیا پاکستان تاریخ میں پہلی بار امریکی کپاس کا سب سے بڑا خریدار بن گیا ہے۔ جس کی بنیادی وجہ مقامی فصل کی توقع سے کم پیداوار ہونا اور خراب موسمی حالات کی وجہ سے معیار متاثر ہونا ہے۔ امریکی محکمہ زراعت کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مجموعی طور پر 11 لاکھ 92 ہزار بیلز (ہر ایک میں 160 کلوگرام) پاکستان بھیجی گئی ہیں ۔ جو دنیا میں سب سے زیادہ ہیں۔ رپورٹ کے مطابق اس فہرست میں ویتنام دوسرے، ترکیہ تیسرے، سوئٹزرلینڈ چوتھے، میکسیکو پانچویں، چین چھٹے اور بھارت امریکی کپاس کا ساتواں سب سے بڑا خریدار ہے۔ ایک محتاط اندازے کے مطابق پاکستان نے امریکا، برازیل اور دیگر ممالک سے کپاس کی 30 لاکھ سے 35 لاکھ بیلز کے معاہدوں پر دستخط کیے ہیں۔ توقع ہے کہ پاکستانی ٹیکسٹائل ملیں اس سال اپنی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے 55 لاکھ بیلز درآمد کریں گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
epaper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
رپورٹ
امریکی کپاس
پہلی بار امریکی کپاس
امریکی محکمہ زراعت
مقامی فصل
خراب موسمی حالات
تبصرے
Please keep the discussion respectful.