چیمپئنز ٹرافی کشمیر اور گلگت بلتستان نہیں جائے گی: آئی سی سی کا شیڈول تبدیل
چیمپئنز ٹرافی کا دورہ: کشمیر اور گلگت بلتستان کو شیڈول سے نکال دیا گیا
چیمپئنز ٹرافی کشمیر اور گلگت بلتستان نہیں جائے گی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) نے ایک مرتبہ پھر بھارتی دباؤ کے آگے گھٹنے ٹیکتے ہوئے چیمپئنز ٹرافی کے دورے کا شیڈول تبدیل کردیا۔ آئی سی سی کے دوسرے سب سے بڑے ایونٹ کی ٹرافی اب آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان نہیں جائے گی۔ واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے جاری کردہ شیڈول میں چیمپئنز ٹرافی 2025 کی ٹرافی کو اسکردو، ہنزہ اور مظفر آباد لے جایا جاناتھا۔ مگر آئی سی سی کے نئے شیڈول کے مطابق ان علاقوں کو شیڈول سے نکال دیا گیا۔ آئی سی سی کے جاری کردہ شیڈول کے مطابق چیمئنز ٹرافی کا دورہ آج سے شروع ہوگا۔ اور 27 جنوری کو ختم ہوگا، دورے کے دوران ٹرافی اسلام آباد، ٹیکسلا، خانپور ایبٹ آباد، مری، نتھیا گلی اور کراچی جائے گی۔ آئی سی سی ٹرافی ٹور پلان میں لاہور شامل نہیں، 26 نومبر کو ٹرافی افغانستان کے لیے روانہ ہوگی۔ اور اس کے بعد دنیا کے دیگر ممالک سے ہوتی ہوئی 27 جنوری 2025 کو واپس پاکستان پہنچے گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
newspaper
epaper
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
abc news
آئی سی سی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل
پاکستان کرکٹ بورڈ
چیمپئنز ٹرافی
جاری کردہ شیڈول
ٹرافی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.