مائیک ٹائسن کو شکست: جیک پال نے ہیوی ویٹ مقابلے میں فاتح قرار پایا
برسوں بعد رنگ میں اترنے والے مائیک ٹائسن کو جیک پال سے شکست کا سامنا
برسوں بعد رنگ میں اترنے والے مائیک ٹائسن کو شکست برسوں بعد رنگ میں اترنے والے سابق ہیوی ویٹ چیمپئن مائیک ٹائسن کو ہیوی ویٹ باکسنگ مقابلے میں معروف یوٹیوبر جیک پاؤل نے شکست دے دی۔ ٹیکساس کے باکسنگ ارینا میں ہونے والے مقابلے میں جیک پال کو تینوں ججز نے متفقہ فیصلے کے ذریعے فاتح قرار دیا۔ مقابلے کا فیصلہ پوائنٹس کی بنیاد پر ہوا اور ایک جج نے 72-80 اسکور دیا جبکہ دیگر دو ججز نے 73-79 اسکور دیا۔ 58 سالہ مائیک ٹائسن کا مقابلہ اپنی عمر سے 31 برس چھوٹے باکسر جیک پال سے تھا۔ جیک پال 27 برس کی عمر میں کافی پھرتیلے نظر آرہے تھے اور انہوں نے عمر رسیدہ باکسر کو اپنے مدمقابل ٹکنے نہ دیا۔ تیسرے راؤنڈ میں مائیک ٹائسن کو جب جیک پال نے پے دے پے مکے رسید کیے تو وہ اپنی جگہ کھڑے نہ رہ سکے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Hindi news
latest news
news bulletin
head lines
نیوز Pakistan news
Essay women day
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
مائیک ٹائسن کو شکست
ہیوی ویٹ چیمپئن
باکسنگ مقابلے
باکسر جیک پال
تیسرے راؤنڈ
جیک پال
تبصرے
Please keep the discussion respectful.