ایک ماہ کے لیے بجلی 1 روپے 1 پیسے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان
بجلی 1 روپے 1 پیسے فی یونٹ سستی ہوگی، نیپرا میں درخواست دائر
ایک ماہ کیلئے بجلی 1 روپے 1 پیسے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان بجلی صارفین کیلئے اچھی خبر ہے،ایک ماہ کیلئے بجلی 1 روپے 1 پیسے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان ہے۔ سینٹرل پرچیزنگ پاورایجنسی نےنیپرامیں درخواست دائرکردی۔ ،درخواست اکتوبرکی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دائر کی گئی۔ ،نیپرا اتھارٹی سی پی پی اے کی درخواست پر 26 نومبر کو سماعت کرے گی۔ کے الیکٹرک کےصارفین پر اس درخواست کےفیصلے کا اطلاق نہیں ہوگا۔ ،سی پی پی اے کے مطابق اکتوبر میں 9 ارب 98 کروڑ یونٹ بجلی فروخت ہوئی،۔ فی یونٹ بجلی کی پیداوار پر فیول لاگت 9 روپے 26 پیسے رہی اکتوبرمیں فی یونٹ فیول کی لاگت کا تخمینہ 10روپے 27 پیسے تھا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
بجلی صارفین
فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ
کے الیکٹرک
فیصلے کا اطلاق
سستی ہونے کا امکان
سینٹرل پرچیزنگ پاورایجنسی
نیپرا اتھارٹی سی پی پی اے
سی پی پی اے
فی یونٹ فیول
تبصرے
Please keep the discussion respectful.